09:57 am
کم اجرت دینے پر مالک کو قتل کرنے والے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد

کراچی(روزنامہ اوصاف)سندھ ہائیکورٹ نے کم اجرت دینے پر مالک کو قتل کرنے والے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کردی ،عدالت نے ملزم کی سزاکو سزائے موت سے کم کرکے عمر قید میں تبدیل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں کم اجرت دینے پر مالک کو قتل کرنے والے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی، پراسیکیوٹر نے کہاکہ ملزم نے دیہاڑی کم دینے پر مالک کوقتل کردیاتھا ،

سنگدل باپ نے کمسن بیٹے کو قتل کردیا
عدالت نے ملزم کی سزا کیخلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے کہاکہ کسی کی جان لینے والا معافی کامستحق نہیں ہوسکتا، عدالت نے ملزم کی سزاکو سزائے موت سے کم کرکے عمر قید میں تبدیل کردیا۔

تازہ ترین خبریں

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

قتل کا ملزم رہائی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر گرفتار

کراچی کے مضافات میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا