10:00 am
اب تیسرا این آر او نہیں ہوگا،حساب دینا پڑے گا،صداقت عباسی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماصداقت علی عباسی نے کہاہے کہ تیسرے این آر او کی بڑی مضبوط ڈیمانڈ آرہی ہے،اب تیسرا این آر او نہیں ہوگا، سب کو حساب دینا پڑے گا۔نجی ٹی وی کے صبح پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صداقت علی عباسی نے کہاکہ کورونا کی وجہ سے پارلیمنٹ میں سرگرمیاں کم رہیں،ساری جماعتوں کی فنڈنگ پر سکروٹنی کمیٹی کام کررہی ہے،اچھاہے پتہ چل جائے کس کس پارٹی کوکون فنڈنگ کرتارہا،

مراد سعید نے پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ پر سوالات کی بوچھاڑ کردی
انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن اپنا فیصلہ کرے،یہ فارن فنڈنگ نہیں ممنوعہ فنڈنگ کیس ہے،ن لیگ ، پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کی فنڈنگ بھی چیک ہونی چاہئے۔

تازہ ترین خبریں

ہمار امذہب اور کلچر  ہمیں سکھاتے ہیں کیسا لباس پہنیں لیکن اس کا زیادتی سےکوئی تعلق نہیں۔بلاول بھٹو

قطر کا پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 11 ملزم گرفتار

پاک فضائیہ کے 3ایئر آفیسرز کی ایئر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی

منچن آباد میں کنویں کی کھدائی کےدوران مٹی کاتودہ گرگیا، دو افراد جاں بحق

چوہدری پرویز الہیٰ آج آصف علی زرداری سے ملاقات کرینگے 

ووٹ کو عزت دو کا جھوٹا نعرہ لگانے والے ہی درحقیقت ووٹ کی عزت کو تار تار کر رہے ہیں۔فردوس عاشق اعوان

ویکسین کی سپلائی کا ذمہ وفاقی حکومت کے پاس ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ

سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے ایک ہزار ارب روپے ملک میں آنا وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے۔فواد چوہدری

سندھ سرکار ہر چیز کی ذمہ داری وفاق پر ڈال کر عوام کے قہر سے بچ پائے گی؟ ایبسلوٹلی ناٹ۔ شہبازگل

وفاقی کابینہ کا اجلاس ۔۔۔ اسلم خان کی بحیثیت پی آئی اے چیئرمین تقرری کی منظوری دے دی گئی

پاکستان پیپلز پارٹی نے  خواتین کے لباس سے متعلق  وزیراعظم۔کے بیان کو غیر زمہ دارانہ قرار دیا ہے

وزیر اعظم عمران خان خواتین کو بااختیار بنانا چاہتے ہیں، زرتاج گل