10:14 am
پی ڈی ایم نے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو ایکشن ہوگا، شیخ رشید

پی ڈی ایم نے معاہدے کی خلاف ورزی کی تو ایکشن ہوگا، شیخ رشید

10:14 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں فری ہینڈ دیں گے،وزیراعظم عمران خان نے فارن فنڈنگ کیس میں 40 ہزار لوگوں کا ڈیٹا دیدیا، اپوزیشن سے 4 ہزار کا ڈیٹا جمع نہیں کرا سکے گی، مولانا فضل الرحمان خود پھنسنے جا رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ فارن فنڈنگ کیس اپوزیشن پر الٹنا پڑنے جا رہا ہے۔ انہوں نے براڈ شیٹ کو پاناما کیس پارٹ ٹو قرار دیتے ہوئے کہا کہ سب ایکسپوز ہو گئے،


الیکشن کمیشن سے ہی حکومت گرے گی،شاہد خاقان عباسی
بالاخر اب انہوں نے پھنس جانا ہے، انھیں حلوہ شیخ رشید ہی کھلائے گا۔وزیر داخلہ نے اپوزیشن رہنماؤں کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کے معاملے پر تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ پہلی دفعہ ریڈ زون میں احتجاج کی اجازت دے رہے ہیں۔ امید ہے کہ قانون کی خلاف ورزی نہیں کی جائے گی۔ ہم مانیٹر کریں گے کہ مدارس کے طلبہ احتجاج میں شریک نہ ہوں، اگر ایسا ہوا تو قانونی کارروائی ہوگی۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ڈی ایم کو فری ہینڈ دیں گے، تاہم الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، اسے ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اپوزیشن یاد رکھے کہ اسلام آباد میں سپریم کورٹ اور وزیراعظم ہاؤس بھی ہے۔ ہم حفاظتی اقدامات ضرور کریں گے۔ ہم امید کرتے ہیں پی ڈی ایم ذمہ داری کا مظاہرہ کرے گی۔شیخ رشید نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ویزا آن لائن کرکے کرپشن کو ختم کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے پاسپورٹ کا فیصلہ 16 فروری کو ہوگا۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کو ریڈ زون میں فری ہینڈ دیں گے۔ الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے دوران کوئی رکاوٹ، کوئی کنٹینر نظر نہیں آئے گا۔ اپوزیشن جہاں سے مرضی ہے لوگ لائے۔انہوں نے کہا کہ اگر مدارس کے طلبا احتجاج میں شریک ہوں گے تو قانون حرکت میں آئے گا۔ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے ہراساں نہیں کرنے دیں گے۔وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ مولانا نے پھنس جانا ہے، حلوہ شیخ رشید ہی کھلائے گا۔ براڈ شیٹ پانامہ پارٹ ٹو ہے سب بے نقاب ہو چکے ہیں۔ایک اور نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ اسلام آباد انتظامیہ اور پی ڈی ایم میں معاہدہ ہوچکا ہے ، پی ڈی ایم کو شام پانچ بجے تک احتجاج ختم کرنا ہے، معاہدے کی خلاف ورزی پر ایکشن ہوگا ۔وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ امید ہے پی ڈی ایم قیادت معاہدے کی پاسداری کرے گی، ریڈ زون میں سفارتی یا سرکاری عمارت کو نقصان پہنچایا گیا تو سخت کارروائی ہوگی، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ ہیں ، کسی کو سرکاری عمارات کی طرف نہیں جانے دیا جائے گا، مظاہرین کی مکمل مانیڑنگ کی جائے گی۔شیخ رشیدنے کہا کہاساتذہ آئیں بچے نہ آئیں قانون کو ہاتھ میں نہ لیں اور نعرے لگائیں، ہم نے کہا ہے مدرسے کے بچے ساتھ لیکر نہ نکلیں ۔ ان کا کہناتھا کہ مولانا بچوں کو لیکر آتے ہیں تو ہم مدرسوں کو رجسٹرڈ کریں گے۔ وفاق وزیر نے کہا کہقانون ہاتھ میں لیں گے تو کڑا قانون حرکت میں آئے گا ، ہم کھلے دل کے لوگ ہیں ریڈ زون میں اجازت دی ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ سیاسی اختلاف ہو الگ بات ہے ہم مذہبی ٹکراو نہیں چاہتے۔
 

تازہ ترین خبریں

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

تیل کی قیمتیں کنٹرول سے باہر، عالمی مارکیٹ میں پھر کتنا اضافہ ہو گیا؟ تشویشناک خبر آگئی

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

بجلی مہنگی اور مہنگی ، فی یونٹ قیمت میں اڑھائی روپے سے زائد اضافے کا امکان

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

موسلا دھار بارشوں اور برفباری کا اگلا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ محکمہ موسمیات نے کپکپادینے والی پیشنگوئی کر دی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

ڈالر 174روپے سے بھی تجاوز؟مہنگائی کے طوفان کیلئے ہو جائیں تیار،اوپن مارکیٹ سے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

بلاول دل کا جانی ہے اسے 7 سیاسی خون بھی معاف ہیں، وفاقی وزیر نے دلچسپ بات کہہ دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

مریم نواز مسلسل نشانہ کیوں بنا رہیں ہیں ؟ سینئر صحافی نے اندر کی بات بتا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

گوجرہ موٹروے ز ی ا د ت ی کیس، متاثرہ لڑکی کے مزید ہوشربا انکشافات، پولیس کا ساری کہانی سنا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے  امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

خلائی مخلوق نے ہمارے ایٹمی میزائل ناکارہ کر دیئے امریکی ائیرفورس کے سابق کپتان کے دعوے نے تھرتھلی مچا دی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

’’اسحٰق ڈار نے نہ پاکستان کا پیسہ چوری کیا اور نہ ہی کوئی خفیہ بینک اکائونٹس ہیں‘‘ سابق وزیر خزانہ نے مقدمہ جیت لیا، نجی ٹی وی چینل کو معافی

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

موسمِ سرما کا باقاعدہ آغاز، کہاں کہاں برفباری جاری ہے؟ سیاحت کے شوقین افراد کی موجیں لگ گئیں

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

بہت کر لیے مزے ، چلو استعفیٰ دو! وزیراعظم نے اپنے انتہائی قریبی ساتھی کی قربانی کا فیصلہ کر لیا

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس!ن لیگی کارکنان کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

آج کی سب سے بڑی خبر، ڈی جی آئی ایس آئی کے نام پر حکومت اور فوج کا اتفاق ہو گیا، نوٹیفیکیشن کب جاری ہو گا؟تصدیق کر دی گئی

 ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرکی قبر پر مقبرہ بنایا جائے گا،نجی اخبارنے بڑادعویٰ کردیا