10:24 am
الیکشن کمیشن سے ہی حکومت گرے گی،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن سے ہی حکومت گرے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں جو تمام خرابیاں ہیں وہ سب کے سامنے رکھنی ہیں، بہت سارے لوگ براڈ شیٹ میں کمیشن لینے گئے، براڈ شیٹ کمیشن اصل میں کمیشن لینے والوں پر مشتمل ہے۔

اپوزیشن احتجاج : شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی عمران کی جمہوریت پسندی کا ثبوت ہے،شبلی فراز
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ پی ڈی ایم کو حکومت گرانے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ یہ فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے سے الیکشن کمیشن میں گر جائے گی ۔انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں نااہل اور نکمی حکومت کوگھر بھیجنے پر متفق ہیں کیونکہ مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کردیا ہے غریبوں کو ایک وقت کی روٹی تک میسر نہیں ،بجلی اور گیس سمیت متعدد بحران ملک میں امڈ آئے ہیں اور ڈھائی سالوں میں پی ٹی آئی حکومت نے صرف بحران ہی بحران دیئے ہیں ۔قبل ازیں ایل این جی ریفرنس پر سماعت بغیر کارروائی کے 26 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔ جج اعظم خان کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی کی گئی۔

تازہ ترین خبریں

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

عالمی منڈی میں تیل قیمتوں میں اضافے کے بعد مسلسل چوتھی بار پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر نا پڑ گیا،پریشان کن خبر آگئی

خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کا نکاح کس ملک میں ہو گیا، دولہا کون ہے؟ تصاویر بھی لیک ہو گئیں