10:42 am
 ’’سیاسی سرکس‘‘ الیکشن کمیشن کے باہردوبارہ نشر ہورہی ہے،فردوس عاشق اعوان

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے باہر ’’سیاسی سرکس‘‘ دوبارہ نشر ہورہی ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا ۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ناکام جلسوں اور نامراد ریلیوں سے حزیمتوں کا ٹوکرا سرپر اٹھائےپی ڈی ایم کے سرکسی فنکار ملک بھرمیں بری طرح پِٹنےوالے سیاسی سرکس کارپیٹ ٹیلی کاسٹ الیکشن کمیشن آفس کے سامنے دکھائیں گے۔

بلاول بھٹو کی پی ڈی ایم احتجاج میں شرکت سے معذرت
’’سلطنتِ درباریاں‘‘ کی جعلی راجکماری کنیزوں اور چیلوں کے ہمراہ وہی پرانے راگ الاپ کر عوام کو بیزار کریگی۔انہوں نے کہاکہ حصول اقتدار کیلئے ایڑیاں رگڑتے فضل الرحمن بدستور مدرسے کے طالبعلموں کو سیاسی ایندھن کے طور پر استعمال کرتے ہوئے ایک بار پھر اقتدار کے حلوے سے محروم رہ جائینگے جبکہ پی ڈی ایم کےساتھ بارہا ہاتھ کرنے والا لاڈلہ شہزادہ ٹی وی اسکرین کے سامنے بیٹھا کھوکھلی بڑھکوں پر مبنی تماشا انجوائے کریگا۔

تازہ ترین خبریں

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا