11:17 am
پیپلزپارٹی اپوزیشن سے ڈبل گیم کر رہی ہے،وزیرخارجہ

پیپلزپارٹی اپوزیشن سے ڈبل گیم کر رہی ہے،وزیرخارجہ

11:17 am

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی وکٹ کے دونوں جانب کھیل رہی ہے،پیپلزپارٹی دیگراپوزیشن جماعتوں کو اپنے ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کررہی ہے،لانگ مارچ پر وہ گومگوں کا شکار ہے ، کراچی میں اسرائیل نامنظور کے بینرز سیاسی مقاصد کیلئے لگائے جا رہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کراچی میں اسرائیل نامنظور کے بینرز سیاسی مقاصد کیلئے لگائے جا رہے،

لندن فلیٹس: نوازشریف نے پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اورقوم سے جھوٹ بولا، اسد عمر
انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان پہلے ہی اسرائیل کے معاملے پر واضح موقف اختیار کرچکے ہیں اور انہوں نے واضح کہہ دیا تھا کہ اسرائیل کو پاکستان کسی صورت تسلیم نہیں کرے گا ۔وزیرخارجہ نے کہاکہ پی ڈی ایم اپنی صفوں میں بڑھتے انتشار کو چھپانا چاہتی ہے، کچھ عناصر احتجاج کیلئے مدرسے کے طلبا کو استعمال کرنا چاہتے ہیں، یہ ملک اور معیشت کیلئے صحیح قدم نہیں، کراچی کے باشعور شہری ان کی طرف توجہ نہیں دیں گے، پیپلزپارٹی وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہی ہےاور باقی جماعتوں کو اپنے مفادات کیلئے استعمال کررہی ہے کیونکہ پیپلزپارٹی استعفے دینے سے پہلے ہی صاف انکار کرچکی ہے اورلانگ مارچ کے حوالے سے پیپلزپارٹی گو مگوں کی صورتحال سے دور چار ہے ۔پی ڈی ایم کا بیانیہ ملک دشمن کے بیانیے سے مطابقت رکھتا ہے ۔وزیرخارجہ نے کہاکہ بھارت نے پلوامہ ڈرامہ سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے رچایا، ارنب گوسوامی کی’’چیٹ‘‘منظر عام آنے پر پلوامہ ڈرامہ بے نقاب ہوگیا۔وزیر خاجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان بھارت کا اصلی چہرہ مسلسل دکھا رہا ہے، 14 نومبر کو ڈوزیئر میں بھارت کے دہشتگردوں کی معاونت کے ثبوت دیئے، ای یو ڈس انفولیب انکشافات نے ہمارے تحفظات پر مہر ثبت کی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ