11:31 am
الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ لکھنا شروع کر دے،عوام آرہے ہیں،مریم ا ورنگزیب

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)ترجمان پاکستان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ رنگے ہاتھوں پکڑے جاچکے ہیں،عوام اب فیصلہ لینے آ رہے ہیں، آپ نے بس گھر آنا نہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران صاحب تلاشی میں آپ رنگے ہاتھوں پکڑے جاچکے ہیں، اسی لئے عوام اب فیصلہ لینے آ رہے ہیں، آپ نے بس گھر آنا نہیں ہے،

نیب ریفرنس : نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق
انہوں نے کہاکہ عمران صاحب فارن فنڈنگ کے ذریعے پاکستان اور اس کے عوام کے خلاف سازش کا یوم حساب آ چکا ہے ۔انہوں نے کہاکہ فارن فنڈنگ کیس میں مرکزی ملزم عمران صاحب اعتراف جرم کر چکے ہیں، الیکشن کمیشن ضابطے کی کارروائی مکمل کرے۔الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس میں فیصلہ لکھنا شروع کر دے، عوام فیصلہ لینے آرہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ تمام ریلیاں الیکشن کمیشن جانے کے لئے کشمیر چوک پر دوپہر ایک بجے جمع ہوں گی،عوام اور کارکنان سے اپیل ہے کہ وہ وہ الیکشن کمیشن پہنچنا شروع کر دیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ