12:19 pm
مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ،عمران کبھی نہیں دے گا،شہباز گل

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ براڈشیٹ نے قومی دولت پکڑکر پاکستان کو دی لیکن مشرف نے شریف خاندان کو این آر او دیا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ لندن کی ہائیکورٹ میں یہ بات طے ہو گئی کہ شریف خاندان کے 103 ملین ڈالر کی لوٹی ہوئی دولت براڈشیٹ نے پکڑ کر پاکستان کو دی لیکن مشرف نےاین آر او دے دیا۔ جو 83 ملین پاکستان آنے تھے وہ جدہ بھاگنے والے این آر اوکیوجہ سے نہ مل سکے اور الٹا پاکستان کو جیب سے 20 ملین دینے پڑے۔
 
جھوٹے پھرپکڑے گئے۔انہوں نے کہاکہ پتا چلا کہ پہلے ملک کو بے دردی سے لوٹنے والوں کا جب سچ کھلنے لگا اور پکڑے گئے تو پاؤں پکڑ کر این آر او لیا ملک سے فرار ہو گئے اور اس این آر او کی قیمت غریب عوام کی خون پسینے کی کمائی سے ادا کی گئی۔انشاللہ ان چوروں کو عمران خان کبھی این آر او نہیں دے گا اور اسی وجہ سے یہ چیخ رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ