12:54 pm
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس کل ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ہونیوالے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کل(بدھ کو) ہونیوالے اجلاس میں 14 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا ،ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے ۔

ریڈ زون مقبوضہ کشمیرکا منظر پیش کررہا ہے،حنا پرویز بٹ
 
اجلاس میںوزارت صنعت پیداوار چینی کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ سے متعلق سمری پیش کرے گی۔اجلاس کے دوران وزارت مذہبی امور روڈ ٹو مکہ سے متعلق اپنی سمری پیش کرے گی اورروڈ ٹو مکہ پراجیکٹ سے متعلق تجاویز پیش کی جائیگی ۔واضح ہے کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے گزشتہ اجلاس میں ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری مئوخر کردی گئی تھی ۔

تازہ ترین خبریں

یہ ایک بات بولنے والی بیوی ضرور بربا د ہوتی ہے؟شوہر سے یہ بات کبھی مت کرنا

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />