01:03 pm
 پرامن احتجاج کرنیوالوں کو نہ روکا جائے ،وزیراعظم عمران خان

پرامن احتجاج کرنیوالوں کو نہ روکا جائے ،وزیراعظم عمران خان

01:03 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے سامنے پرامن احتجاج کرنیوالوں کونہ روکا جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد سے ملاقات کے دوران کیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم کو اپوزیشن احتجاج کے دوران سکیورٹی کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔شیخ رشید نے وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ریڈ زون سمیت اسلام آباد میں سکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کردیئے گئے ہیں تاکہ احتجاج کے دوران کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے ،


اپوزیشن کا احتجاج: ریڈزون میں1800 سے زائد اہلکار تعینات
وزیرداخلہ نے بتایا کہ اپوزیشن کے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے دوران ان کی راہ میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی گئی اور اپوزیشن اگر پرامن احتجاج کرتی ہے تو اسے نہیں روکا جائے گا تاہم اگر قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کی گئی تو قانون اپنا راستے خود بنائے گا۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہاکہ وزارت داخلہ نے کنٹرول روم قائم کردیا ہے اور میں خود احتجاج کو مانیٹر کررہا ہوں اور امید ہے کہ اپوزیشن پرامن احتجاج کرے گی اور ریڈ زون میں داخلے سے متعلق معاہدے کی پاسداری کرے گی ۔جس پر وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ کو ایک بار پھر ہدایت کی پرامن احتجاج کرنے والوں کو نہ روکا جائے اور امن وامان کی صورتحال کو ہر صورت برقرار رکھا جائے ۔انہوں نے کہاکہ پرامن احتجاج ہر شہری کا قانونی حق ہے ۔

تازہ ترین خبریں

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

وزیراعظم کل سیف سٹی ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا