02:53 pm
لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،میاں افتخار حسین

02:53 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ مذاکرات کے راستے حکومت نے خود بند کیے اوروزیراعظم اپوزیشن کا مذاق اڑاتے رہے،لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،عوام نااہل حکمرانوں کو گھر بھیجنے کیلئے باہر نکل آئے ہیں ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں افتخار حسین نے کہاکہ پی ڈی ایم کی جماعتیں ایک دوسرے سے جڑی ہیں بلاول احتجاج میں شریک نہیں تو ان کے نمائندے موجود ہیں


اس بار کوئی بچہ بغیر امتحان پرموٹ نہیں ہوگا،وزیرتعلیم پنجاب
مذاکرات کے دروازے حکومت نے بند کیے ہیں حومت ڈھائی سال اپوزیشن کا مذاق اڑاتی رہی حکومت نے مذاکرات کو ہمارے خلاف استعمال کیا۔انہوں نے کہاکہ عمران کی طرح سول نافرمانی کی بات نہیں کریں گے عمران خان عوامی دبائو برداشت نہیں کرسکتے اور وہ گھر جانے والے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ،انہیں بھاگنے کیلئے اب عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ملک کے اندر الیکشن میں مداخلت بند ہو گی تو حقیقی جمہوریت قائم ہو گی اور نظام حکومت بہتر ہو گا ۔انہوں نے کہاکہ جب دبائو بڑھتا ہے تو سب راستے کچھ جاتے ہیں نئے اور غیر جانبدارانہ الیکشن کرائے جائیں تو حالات بہتر ہو جائیں گے ، ہمیں آئین میں دیئے گئے اختیارات کو استعمال کرنا ہو گا ۔انہوں نے کہاکہ مولانا فضل الرحمن چیف الیکشن کمشنر کو یادداشت پیش کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ شیخ رشید نے جیسے ریلوے کا بیڑہ غرق کیا اسی طرح وزارت داخلہ کا بھی بیڑہ غرق کریں گے ، شیخ رشید کی بات کی کوئی اہمیت نہیں اور نہ ہی شیخ رشید کی باتوں سے پی ڈی ایم میں کوئی پھوٹ پڑنے والی ہے ۔ یہ ان کی خام خیالی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی