02:57 pm
سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ  اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

سرمنڈواتے ہی اولے پڑ گئے ، تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی

02:57 pm


کراچی (ویب ڈیسک )اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کے استعفے کے بعدپاکستان تحریک انصاف سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر مشکل میں آگئی ایم کیو ایم اور فنکشنل لیگ نے حلیم عادل شیخ کو قائد حزب اختلاف بنانے کیلئے حمایت سے انکار کردیا۔تحریک انصاف سندھ کو نئی مشکل کا سامنا کرنا پڑگیا، پارٹی قیادت کی ہدایت پر فردوس شمیم نقوی کے سندھ اسمبلی میں
اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفٰی دیا تو حلیم عادل شیخ اور خرم شیرزمان کو اپوزیشن لیڈر بنانے پر غور شروع ہوا قائد حزب اختلاف کیلئے حلیم عادل شیخ پارٹی قیادت کی حمایت کرنے میں کامیاب رہے اور انہوں نے اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر کے عہدے سے استعفٰی دیا۔ساتھی ہی رکن اسمبلی بلال غفار کو نیا پارلیمانی لیڈر بنانے کی درخواست بھی اسپیکر اسمبلی کو دے دی گئی تاہم ایم کیو ایم اور فنکشنل لیگ حلیم عادل شیخ کی حمایت پر تیار نہیں۔ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں کا موقف ہے کہ حلیم عادل شیخ کی شہرت اچھی نہیں، ان کخلا ف معروف گلوکار منی بیگم کی زمین پر قبضے کے الزام میں انکوائری بھی چل رہی ہے۔ذرائع کاکہنا ہے کہ اتحادی جماعتوں کا مؤقف ہے کی اپوزیشن لیڈر کیلئے ان کے اراکین کے ناموں پر غور کیاجائے ا سے قبل تحریک انصاف اور اتحادی ملیر میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ہونے والے ضمنی انتخاب کیلئے مشترکہ امیدوار لانے میں بھی ناکام رہی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے