05:26 pm
عوام کی خدمت کی تیاری نہیں تھی مگر لوٹنے کی پوری تیاری تھی ۔مریم نواز 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کے باہر فارن فنڈنگ کیس کے حوالے جاری احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ان کو فنڈنگ بھارت اور اسرائیل سے ہوئی جب عوام کا دباو آیا توکہتے ہیں مجھے پتہ نہیں یہ سب میرے ایجنٹس نے کیا یہ 23 اکاونٹس عمران خان کے دستخط سے آپریٹ ہورہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جن کے آپ پیسے لیتے ہو ان کا پھر کام بھی کرنا پڑتا ہے پی ٹی آئی کے اکاونٹس میں ہنڈی کے ریعے پیسہ آتا تھا آپ جتنے بھی طاقت استعمال کرو عوام سے نہیں جیت سکتے۔ ا نکا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی سزا عوام بھگت رہی ہے
بجلی ، گیس آٹا  اور دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتیں عوام کی پہنچ سےدور ہیں عوام جانتی ہے تمہیں22 کروڑ عوام پر مسلط کرنے والے کون ہے ۔ مریم نواز نے کہا کہ اسرائل کےبیری سیشت نے عمران خان کو فنڈنگ کی پاکستان کے عوام  جمہوریت کیلئے کھڑے ہوگئے یہ بھی بتادو تمہارے ہر غلطی پر پردہ ڈالنے والے کون ہیں عمران کی حکومت سے جعلی فرم نےبھی کمیشن مانگا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کی خدمت کی تیاری نہیں تھی مگر لوٹنے کی پوری تیاری تھی 

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے