08:03 pm
پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سے الیکشن لڑا۔ الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج سے خطاب کرتےہوئے فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ  تم سے حکومت نہیں چلتی تو کس نے کہا تھا کہ حکومت سنبھالو ، پہلے حکومت نااہل تھی، اب ساری پارٹی چوروں کا ٹبر ثابت ہو رہی ہے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا
کہ اپوزیشن ایک بے بس الیکشن کمیشن پر آئندہ اعتبار نہیں کرسکتی، قوم نے جان لیا کہ پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈ سے الیکشن لڑا، یورپ، امریکا اور مشرق وسطیٰ سے ہنڈی کے ذریعے پیسہ لیا گیا۔انہوں نے کہا کہ نہ یہ حکومت منتخب ہے نہ حکومت کرنے کی اہل، حکمرانوں کو آج اپوزیشن نے لانگ مارچ کا ایک نمونہ دکھا دیا، لانگ مارچ اگر شاہراہ دستور آیا تو حکمرانوں کو بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا۔فضل الرحمان نے اعلان کیا کہ پی ڈی ایم کے قائدین پانچ فروری کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسہ کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کرپشن کیس: سابق فرانسیسی وزیردفاع کو قید اور جرمانہ

محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

چودھری پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کی پیشکش

برطانوی جہاز میں تیرتے بحری جہاز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران

شہبا ز گل نے جوتے کے واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ (ن) پر ڈال دی

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں موجود پاکستان تحریک انصاف کےارکان اسمبلی اب منظر عام پر آگئے

 پی ڈی ایم پنجاب میں تبدیلی لانےکےلئے متحرک ہو گئی

حفیظ شیخ کا وزارت سے مستعفی نہ ہونے کا فیصلہ

مریم اورنگزیب پر حملے سے ہر ماں بیٹی کا سرشرم سے جھک گیا،مریم نواز

یوسف رضا گیلانی کی ایم کیو ایم وفد سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پشاوربی آرٹی میں مہندی ،نوجوانوں کاڈھول کی تھاپ پررقص،بھنگڑااورہلہ گلہ

قومی اسمبلی اجلاس، وزیراعظم کی حمایت میں پہلا ووٹ عامر لیاقت نے دیا

عمران خان کی کامیابی نے 92ء کے ورلڈکپ کی یاد تازہ کردی‘: روحیل حیات

عمران نیازی اپنے غنڈوں کو لگام ڈالیںورنہ۔۔۔ن لیگی رہنمائوں کیساتھ پیش آئے واقعہ کے بعد مریم نواز پھٹ پڑیں