08:12 pm
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں کورونا  ویکسین سے متعلق کابینہ کمیٹی نے وزیراعظم کو بریفنگ دی ۔ بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے کورونا ویکسین کی
حصول کیلئے کوششیں تیز کردی گئی ہے اس سلسلے میں دو ویکسین کی حصول کیلئے کوششیں جاری ہے ۔ کابینہ کمیٹی نے وزیراعظم کو مزید بتایا کہ مارچ تک کورونا ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی جس وزیراعظم عمران خان نے ویکسین کی حصول کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کی 
 
تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے