09:54 pm
طلباء ہوجائیں تیار۔۔رواں سال امتحانات کس مہینے میں ہوں گے؟ اعلان کر دیا گیا

طلباء ہوجائیں تیار۔۔رواں سال امتحانات کس مہینے میں ہوں گے؟ اعلان کر دیا گیا۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ پرائمری مڈل اور جامعات کھولنےجارہے ہیں، رواں برس امتحانات مئی میں لیے جائیں گے اور اس مرتبہ کوئی بچہ بغیر امتحان دیے پروموٹ نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وبا میں پہلے6 ماہ اسکول بند رہے پھر پونے 2 ماہ بند رہے، پرائمری مڈل اور یونیورسٹیز کھولنے جا رہے ہیں

پاکستانی کرکٹ تباہی کی جانب گامزن سمیع اسلم اور جنیدخان کے بعد اب کون سا کرکٹر امریکہ جانے والا ہے
، اسکول کھولنےکا مقصد ایجوکیشن نقصان کو پورا کرنا ہے، اس بار کوئی بچہ پرموٹ نہیں ہوگا جب تک امتحان پاس نہ کرلے۔مراد راس کا کہنا تھا کہ چھٹیوں کے ہوم ورک اور ایم سی کیوز اپ گریڈ کر رہے ہیں، ہم نے بچوں کیلئے خصوصی ورک شیٹ بنائی ہے اور اسکولز کو ایس او پیز بتائے، اسکولوں کوڈس انفیکٹ کرایا اساتزہ کو ٹریننگ دیں، جو بہت ضروری تھے۔وزیر تعلیم پنجاب نے کہا کہ کوئی بھی بچہ ماسک کے بغیر اسکول نہیں آئے گا، 50 فیصد بچے ایک دن باقی
دوسرے دن آئیں گے، سب سے زیادہ اہم ایس او پیز پر عمل درآمد کرانا تھا، اٹک کے اسکولوں میں چھاپہ مارا، دیکھا ایس او پیز فالو ہو رہی تھیں، جتنی سختی سے ایس او پیز پر عمل کرایا کہیں اور شاید نہ ہوا ہو۔ان کا کہنا تھا کہ بچوں کے تدریسی نقصان کے باعث ٹی وی پر تعلیم اسکول شروع کیا، پرائیویٹ اسکول کی رجسٹریشن پہلی بار آن لائن کی گئیں اور پچھلے سال والدین کو ریلیف دینے کیلئے فیسز میں 20 فیصد ڈسکاؤنٹ دیا، پنجاب میں 70 فیصد اسکول 5 ہزار سے کم فیس والے ہیں، 70 فیصد 5 ہزار سے کم فیس کی وجہ سے اس بار ڈسکاؤنٹ نہیں دیا، والدین سے درخواست ہے بچوں کی فیسز جمع کرائیں۔
 
تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی