09:59 pm
 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر پنجاب سول سرونٹ رول 17 اے کے تحت بھرتی کیے گئے تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وزیر اعلی کی ہدایات اور کابینہ فیصلہ کی روشنی میں ملازمین کو ریگولر کرنے کے حوالے سے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے تمام انتظامی سیکرٹریز کو مراسلے کی صورت میں آگاہ کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے 
فیصلے اور وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلہ پر وزیر اعلی پنجاب کو سمری بھیجی گئی جس میں کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے حوالے سے مراسلہ جاری کرنے کی منظوری طلب کی گئی، وزیر اعلی کی ہدایات پر سمری منظوری کے لیے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی گئی،صوبائی کابینہ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کروانے کے لیے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے حوالے سے سرکلر جاری کرنے کے احکامات دئیے،احکامات کی روشی میں ایس اینڈ جی اے ڈی نے تمام انتظامی سیکرٹریز کو کنٹریکٹ ملازمین کو فوری مستقل کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ