10:14 pm
جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اسد عمر کہتے ہیں کہ براڈ شیٹ معاملے کے بعد ثابت ہوچکا کہ شریف خاندان کم سے کم سن 2000سے ایون فیلڈ فلیٹس کا مالک ہے۔ اسد عمر نے اپنی ٹوئٹ میں عدالتی فیصلہ پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ صفحہ حکومت پاکستان کا لکھا ہوا نہیں 
اور نہ ہی یہ نیب کا لکھا ہوا ہے، یہ انگلینڈ کے جج کا لکھا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ جج صاف الفاظ میں کہتا ہے کہ لندن کے ایون فیلڈ فلیٹ سمیت شریف خاندان کی چھپائی ہوئی دولت کو ڈھونڈنے کا معاوضہ 20.5 ملین ڈالر بنتا ہے، اس معاوضے کا حق دار براڈ شیٹ ہے۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ معاہدے کے مطابق 80 فیصد پاکستان اور 20 فیصد براڈ شیٹ کو حصہ ملنا تھا۔ان کا کہنا ہے کہ یہ بات ثابت ہوچکی کہ نواز شریف نے پارلیمنٹ، سپریم کورٹ اور عوام سے جھوٹ بولا تھا۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب قرا ر

حلقہ این اے 75دھاندلی کیس، ڈی سی ڈسکہ اورڈی پی او کو معطل کرنےکا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری