10:24 pm
پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے کی نرسز کے ماہانہ وظیفے میں پورے 11ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔اور تمام نرسوں کو اب ڈپلومہ کی بجائے ڈگریاں جاری کی جائیں گی۔صوبائی وزیر صحت نے نرسز کے وظیفے کو 20 ہزار روپے سے بڑھا کر 31 ہزار روپے کرنے کا اعلان کرتے
ہوئےکہا کہ تاریخ میں پہلے کسی حکومت نے نرسز کی حالت بہتر کرنے کا کام نہیں کیا، ہم نے تاریخ میں پہلی بار 500 میل نرسز کو بھرتی کیا ہے، وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا مزید کہنا تھاکہ اب نرسز ماسٹرز اور پی ایچ ڈی بھی کرسکیں گی

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب قرا ر

حلقہ این اے 75دھاندلی کیس، ڈی سی ڈسکہ اورڈی پی او کو معطل کرنےکا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری