10:00 am
بلوچستان: مسافر کوچ الٹنے سے8افراد جاں بحق

لسبیلہ(روزنامہ اوصاف) بلوچستان کی قومی شاہراہ پر ٹریفک کے المناک حادثے میں8افراد جاں بحق جبکہ 15سے زائد زخمی ہو گئے ، زخمیوں کوبیلہ سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق بیلہ کے قریب لسبیلہ قومی شاہراہ پر تیز رفتار مسافر کوچ بے قابو ہو کر الٹ گئی،

پاکستان میں کورونا کے حملے جاری ،مزید 48اموات
حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ حادثے میں 15 سے زائد افراد زخمی بھی ہوگئے۔واقعہ کے فوری بعدامدادی ٹیمیں اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے زخمیوں کو بیلہ سول ہسپتال منتقل کر دیا ۔ حادثے کا شکار ہونے والے مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جا رہی تھی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع

عمران خان کےفیصلوں سے14ہزارارب کاقرض بڑھ گیا،مریم اورنگزیب

مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول بھٹو زرداری

مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے اسلامی ممالک کو ایک پلیٹ فارم پر آنا ہو گا ،شاہ محمود قریشی

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم

خادم اعلیٰ کالبادہ اوڑھ کرکرپٹ اعلیٰ بننےوالےکےحساب دینےکاوقت ہے،شہبازگل

 مہنگائی سے نجات کیلئے عمران خان سے چھٹکارہ ناگزیر ہے ،بلاول

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

سول ایوی ایشن نے اندرون ملک کرایوںمیں اضافہ کر دیا

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی  طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

ڈرو اس وقت سے جب تمہارے پاس حکومت اور حکومتی طاقت نہیں رہے گی،انشاءاللّہ فتح حق اور سچ کی ہوگی

 طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

طاقتور ترین لوگ بھی قانون سے مبراء نہیں،حکومتی اہلکاروں کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے،فواد چوہدری

مولانا طارق جمیل سلمان خان کے فین ہو گئے ، سلمان خان کے والد کو کس بات کی مبارکباد دیدی؟

10 ماہ میں 24.2 ارب ڈالر،شکریہ آپ نے حقیقی معنوں میں پاکستانی ہونے کاحق اداکردیا،وزیراعظم خوشی سے نہال ،وزیراعظم کن کے شکرگزار؟جانیں