10:03 am
وزیراعظم ایک روزہ دورے پر جنوبی وزیرستان پہنچ گئے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا پہنچ گئے ۔ وزیراعظم کے ہمراہ  معاون خصوصی عثمان ڈار اور شہباز گل، وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان، صوبائی کابینہ کے اراکین ، گورنر شاہ فرمان، علی امین گنڈاپور، ثانیہ نشتر بھی ہیں۔وزیراعظم عمران خان وہاں کامیاب جوان پروگرام کے تحت وزیرستان کے نوجوانوں کو کاروبار اور روزگار کی فراہمی کیلئے رقم کے چیک تقسیم کریں گے ۔تاہم  وزیراعظم کچھ دیر بعد تقریب  سے خطاب بھی کریں گے ۔

حکمران الٹے بھی لٹک جائیں مجھ کرپشن ثابت نہیں کرسکتے،شہبازشریف
 
نجی ٹی وی کے مطابق  اس موقع پر وزیراعظم کی قبائلی مشران کے ساتھ بھی ملاقاتیں شیڈول ہیں، اہم دورے کے دوران علاقے کیلئے ترقیاتی منصوبوں اور پیکج کا اعلان بھی متوقع ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد