10:32 am
کراچی دنیا کا چوتھا اور لاہور چھٹا آلودہ ترین شہر قرار

کراچی (روزنامہ اوصاف)ائیر کوالٹی انڈیکس میں پاکستان کی فضاء کو آلودہ قرار دے دیا گیا ، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی چوتھے اور لاہور چھٹا نمبر پر آگیا ۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق پاکستان کے مختلف شہروں میں ہوا میں غیر صحت بخش ذرات کی تعداد 250سے تجاویز کر گئی ۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی چوتھے اور لاہور پانچواں نمر پر آگیا 

وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق
 
فیصل آباد میں 290,مریدکے میں 247, کراچی میں 212،اسلام آباد میں 204,اور لاہور میں 203 غیر صحت بخش ذرات کی تعداد ریکارڈہوئی ۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے جاری کردہ چارٹ میں دنیاکے آلودہ شہروں میں منگولیا کا شہر الانباتارپہلے نمبر پراور بنگلہ دیش کا شہر ڈھاکہ دوسرے نمبر پررہا، درجہ بندی کے مطابق 151سے200درجے تک آلودگی مضرصحت ہے،201 سے 300 درجے تک آلودگی انتہائی مضر صحت ہوتی ہے ،301 سے زائددرجہ خطرناک آلودگی کوظاہر کرتاہے۔

تازہ ترین خبریں

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟