10:47 am
وزیراعظم اوربابراعوان کی ملاقات، سینیٹ و قومی اسمبلی کے اجلاس جمعہ کو بلانے پر اتفاق

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وزیراعظم عمران خان سے مشیرپارلیمانی امور بابر اعوان نے اہم ملاقات کی جس میں سینیٹ اور قومی اسمبلی دونوں ایوانوں کے اجلاس بلانے پر مشاورت کی گئی ۔ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس ایک ہی دن جمعہ کو بلانے پر اتفاق کیا ،سینیٹ کا اجلاس جمعہ کو صبح دس بجے اور قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے بجے بلانے کا فیصلہ کیا گیا ۔

ملک پر مسلط نااہل ٹولے نے عوام کا جینا حرام کردیا،مریم اورنگزیب
ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ پی ڈی ایم جماعتوں کو عوام نے سڑکوں پر مسترد کردیا ہے اور ان لوگوں کو پارلیمنٹ میں واپس آجانا چاہیے ۔انہوں نے کہاکہ مرحوم پی ڈی ایم کا احتجاجی سیاست کا بیانیہ ناکام ہو گیا ہے ۔اپوزیشن جماعتوں کو اب انتشار کی بجائے عملی اور عوامی خدمت کے لئے ایوان میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔

تازہ ترین خبریں

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟