11:35 am
 پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے،وزیرخارجہ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نئی امریکی انتظامیہ کیساتھ ملکر کام کرنا چاہتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان اور نئی امریکی انتظامیہ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں،،نئی امریکی انتظامیہ کا چین سے رویے مطابقت رکھتا ہے اس میں شامل بیشتر شخصیات خطے سے واقف ہیں جوبائیڈ ن جب پاکستان تشریف لائے تو میں نے ان کا خیر مقدم کیا جوبائیڈن ایشیائی خطے بالخصوص پاکستان کے حوالےسے واضح رائے رکھتے ہیں ۔
 
انہوں نے کہاکہ افغانستان کے حوالے سے ہمارے نقطہ نظر میں مطابقت ہے ۔

تازہ ترین خبریں

یوسف رضاگیلانی کو چیئرمین سینیٹ بننے سے روکنے کیلئے حکومت کیاکرنےوالی ہے؟جانیے تفصیل

 سینیٹ الیکشن :پی ڈی ایم نے بولیاں لگا کر جمہوری اقدار کا جنازہ نکالا،عثمان بزدار

آر یا پار۔۔وزیراعظم عمران خان نے تمام مصروفیات ترک کردیں۔۔کچھ دیر میں کیا کرنےوالےہیں؟جانیے تفصیل

ملک کو مافیا سے نجات دلانےکے مشن پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،شہبازگل

حکومت مہنگائی کرے گی توان کیخلاف ہی فیصلے آئیں گے ،حمزہ شہباز

وزیراعظم کیخلاف عدم اعتماد ہوچکا،نیا ڈرامہ کرنے کی بجائے گھر جائیں،رانا ثناء اللہ

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ کیا ،گیڈروں میں ایسی ہمت نہیں،شبلی فراز

حفیظ شیخ کی شکست:وزیراعظم نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لینے کا جرات مندانہ فیصلہ کیا، فردوس عاشق اعوان

 اپوزیشن کی سیاست ’’حکومت میں آئو اور خوب پیسے کمائو‘‘ ہے،فواد چوہدری

فیصل واوڈا نااہل ہونے سے بچ گئے،عدالت سے بڑی خبر آ گئی

پی سی بی کی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو کورونا ویکسین لگانے کی پیشکش

غریدہ فاروقی پی ڈی ایم کی کامیابی پر خوشی سے نہال

سینیٹ انتخابات میں ہار ۔۔ عمران خان ایوان سےاعتمادکاووٹ لیں گے ۔ شاہ محمود قریشی