12:06 pm
پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں  نے کہا ۔۔۔۔

کراچی (ویب ڈیسک ) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے نئے انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ مفتی عبدالقوی نے ان کے ساتھ نازیبا گفتگو اور حرکات کیں، پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو اور پھر کہا کہ اپنی زبان باہر نکالو تومیں نے کہا ہیں!!!نجی ٹی وی بول نیوز کے پروگرام میں حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے اور دیگر متنازعہ ویڈیوز سامنےآنےپرردعمل
دیتے ہوئے کہا کہ میں آج کل ایک نجی ٹی وی پر پروگرام ہوسٹ کررہی ہوں ۔ میں نے مفتی عبدالقوی کو اس پروگرام میں بلایا تاکہ ان کے خلاف ثبوت اکٹھے کر سکوں۔ میں نے ان کو جب بلایا تو یہ اس شرط پر آنے کے لیے تیار ہوئے تھے کہ میں آپ کے ساتھ رات گزاروں گا، تب میں نے حامی بھری تو پھر یہ پروگرام میں شرکت کےلیے راضی ہوئے۔حریم شاہ نےدعوی کیا کہ میں نے ان کو اپنےپاس سے 50 ہزار روپے نقد دیئے، لاہور سے کراچی آنے جانے کی ٹکٹ بھی دی اور پھر ان کے ہوٹل کے کمرے کا کرایہ بھی دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں ان سے بدلہ لینا چاہتی تھی کیونکہ ان کی وجہ سے میرا میڈیا ٹرائل ہوا تھا۔ مفتی عبدالقوی نے مبشر لقمان کے ساتھ پروگرام میں کہا کہ میں نے ان سے نکاح کر رکھا ہے حالانکہ میری اس وقت تک ان سے ملاقات بھی نہیں ہوئی تھی۔ حریم شاہ کا کہنا ہے کہ جب میں ان کو ایئرپورٹ سے لینے گئی تو انہوں نے پہلے میری گاڑی چیک کی اور مجھے کہا کلمہ پڑھو، جب میں نے کلمہ پڑھ لیا تو انہوں نے پہلے میری پیشانی پر بوسہ دیا ، زبان باہر نکلوائی ، کسِ کی ،پھر اس کے بعد میرے ساتھ دیگر نازیبا حرکات کرنا شروع کر دیں جس کا میرے پاس ثبوت ہے۔

تازہ ترین خبریں

شاہ محمود قریشی نے حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کا کوئی معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کردی

عمران خان کو کسی بھی صورت اسلام آباد نہیں آنے دیں گے، رانا ثناءاللہ نے اپنے عزائم بتادیئے، کیا کرنےوالے ہیں؟بڑی خبر

تحریک انصاف کا آزادی مارچ، کنٹرول رینجرز کو دیدیا گیا، بڑی خبر

لانگ مارچ: دفعہ 144 نافذ، اسلام آباد جانے والے راستے بند،میٹرو رک گئی،سکولوں میں چھٹی

بڑے اسلامی ملک کاشام میں نئے فوجی آپریشن کااعلان،عالم اسلام میں ہلچل مچ گئی

جسٹس (ر) ناصرہ اقبال کے گھر پر چھاپہ، معافی مانگتا ہوں، اقتدار کیا چھن گیا،وزیردفاع خواجہ آصف نے معافی مانگتے ہوئے بڑی بات کہہ دی

شاہ محمود قریشی کو ایک بار پھر فون آ گیا

میری جان کو خطرہ ہے پھر بھی جہاد سمجھ کر نکل رہا ہوں، تحریک جاری رہے گی عوام سے کہتا ہوں کہ۔۔کپتان نے بڑااعلان کردیا

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے تحریک انصاف کے کتنے کارکنوں کوگرفتارکرلیا،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

وزیرِاعظم کوبلوچستان کے جنگلات میں آگ پرقابوپانے کیلئے جاری آپریشن پربلوچستان حکومت کی جانب سےتفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو گیئر لگ گئے

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعمل

جڑواں شہروں کے باسیوں کےلیے بری خبر،میٹروسروس بندکردی گئی،بندش کتنے دن رہے گی ،بڑی خبرآگئی

روپیہ مزیدگراوٹ کا شکار، ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری،امریکی کرنسی کی قدر میں کتنااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی