01:13 pm
فیصل آباد،درندہ صفت انسانوں کی لاوارث بچی کیساتھ زیادتی،تصدیق ہوگئی

فیصل ٓباد(روزنامہ اوصاف)فیصل آباد چک جھمبر میں ملنے والی لاوارث تیرہ سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی تصدیق ہو گئی،بچی 12ہفتےکی حاملہ ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق چک جھمبر سے ایک لاوارث بچی کو نامعلوم ملزمان نے کئی ہفتوں تک قبضے میں رکھا اور اس دوران بچی کو درندگی کا نشانہ بناتے رہے تاہم چند روز قبل بچی منظر عام پر آئی اور اسے چائلڈپروٹیکشن بیورو نے ریسکیو کیا جسے بعد ازاں دارالامان میں رکھا گیا جوحاملہ تھی اور اس کی میڈیکل رپورٹ کیلئے ٹیسٹ بھجوائے گئے تھے۔
 
میڈیکل رپورٹ میں بچی کیساتھ زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے اور بچی 12ہفتے کی حاملہ ہے ۔اجتماعی زیادتی کا مقدمہ تھانہ چک جھمبرہ میں درج کرایا گیا ہے ۔میڈیکل رپورٹ کے بعد چائلڈ پروٹیکشن کی جانب سے مقدمہ درج کرایا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق بچی نے اپنے گھروالوں کا تاحال نہیں بتایا اور بس اتنا بتایا ہے کہ اسے نامعلوم افراد کئی روز تک جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے ۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں