03:59 pm
رحیم یارخان،ظاہر پیر  میں دوسری بیوی نے شوہر کی مونچھیں اور بھوئیں کاٹ دیں

  رحیم یارخان(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے ضلع رحیم یارخان کے شہر ظاہر پیر میں دوسری بیوی نے شوہر کی مونچھیں اور بھوئیں کاٹ دیں۔ افسوسناک واقعہ تھانہ ظاہر پیر کی حدود میں اڈہ مسن کے قریب پیش آیا۔ متاثرہ محمد حسین نے مقامی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کر کے ملزمہ کیخلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ محمد حسین کا کہنا ہے کہ 6 ماہ قبل شازیہ بی بی سے دوسری 
شادی کی تھی۔ شادی کے بعد پتہ چلا کہ شازیہ کا پہلے بھی نکاح ہے جس پر تلخ کلامی ہوئی تھی۔ مظلوم شوہر نے مقف اپنایا کہ تلخ کلامی پر شازیہ اور اس کے بھائیوں نے نشہ آور چیز کھلا کر مونچھیں اور بھوئیں کاٹ دیں۔ درخواستگزار کا کہنا ہے کہ جیب سے 50 ہزار بھی نکالے اور125 موٹر سائیکل بھی چھین لیا۔ شوہر نے مقف اپنایا کہ ملزمان نے میرا ناک کاٹنے کی کوشش بھی کی۔ پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے ملزمان کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی شروع کر دی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی تلاش کیلئے حکمت عملی تیار کی جائے گی اور چھاپے بھی مارے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے