05:10 pm
تحریک انصاف نے غیر ملکی فنڈز لیے اور منی لانڈرنگ بھی کی۔ احسن اقبال 

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پی ڈی ایم وفد نے تحریک انصاف کا فارن فنڈنگ کیس جلد نمٹنے کے لئے چیف الیکشن کمشنر کو یاد داشت پیش کر دی۔ جس میں کہا گیا کہ 23 اکاؤنٹس کی تفصیلات فوری طور پر فراہم کی جائے، درخواست گزار اکبر ایس بابر کو تحفظ دیا جائے۔پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ڈی ایم کے وفد نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی، کل کے مظاہرے کا مقصد پی ٹی آئی فان فنڈنگ کیس میں احتجاج ریکارڈ کرانا تھا، تمام قانونی مسائل کے حل کے باوجود بر وقت سکروٹنی نہیں کی گئی،
الیکشن کمیشن سے پہلے بھی درخواست کی تھی اس معاملے کو جلد از جلد نمٹایا جائے، تحریک انصاف نے غیر ملکی فنڈز لیے بلکہ منی لانڈرنگ بھی کی، تحریک انصاف اب غیر ملکی فنڈنگ کی ذمہ داری ایجنٹس پر ڈال رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نہ کوئی شرائط نہ لائن میں لگنے کی ٹینشن ۔۔ابھی آئیں  گھر بنانے کیلئے 20لاکھ لے جائیں ۔۔ حکومت نے شاندار اعلان کردیا۔۔

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار، لاہور میں نئی پابندی لگ گئی

نیب نےچھوٹی نہیں بڑی مچھلیوں  کو پکڑاہےجو آج تڑپ رہی ہیں،چیئرمین نیب

بجٹ میں سرکاری ملازمین کو لینے کے دینے پڑگئے

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

فیصل آباد،تالاب میں نہاتے5بچے ڈوب گئے ،دو جاں بحق

ایک اور صوبے نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل سم بند کرنے کا اعلان کر دیا

وزیراعظم کل سیف سٹی  ہیڈ آفس اسلام آبادکا دورہ کرینگے

الیکشن کمیشن :فیصل واوڈکی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر سماعت 8جولائی تک ملتوی

سندھ حکومت بازی لے گئی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پنجاب میں کورونا ویکسین ختم،شہری بغیر ویکسی نیشن واپس جانے پر مجبور

دعا ہے اللہ اپوزیشن کو بجٹ پڑھنے کی توفیق دے اور تعمیری تنقید کرے،وزیرخزانہ پنجاب

سندھ کابینہ نے 14کھر77ارب بجٹ کی منظوری دیدی،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں20فیصد اضافہ

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیلئےبری خبر،شکنجہ تیار کر لیا