05:51 pm
“ محنت مزدوری کرنے والے13سالہ خود دار بچے نے بیت المال کی امداد لینے سے انکار کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )13سالہ بچے نے بیت المال کی ا مداد لینے سے انکار کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ناظم آباد کے علاقے پاپوش نگر میں بیکری کی اشیاء فروخت کرنے والے بچےعبد الوارث کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں اس بچے نے بیت المال کی جانب سے 60ہزار روپے ماہانہ اور تعلیمی خرچ کی مد میں ملنے والے رقم لینے سے انکار کیا ہے ،
13سالہ عبد الوارث نامی بچے نے کہا ہے کہ میں کسی کی مدد نہیں لے سکتا ، کیونکہ میں خود محنت مزدوری کر کے اپنے گھر کا خرچہ چلا سکتا ہوں ۔ ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس نے بچے سے رابطہ کیا اور اسے گھر اور تعلیمی اخراجات کی مد میں 60ہزار روپے ماہانہ دینے کا احکامات دیے لیکن بچے کی جانب سے رقم لینے سے انکار کر دیا گیا ۔ عبد الوارث کا کہنا تھا کہ میں خود اپنی محنت سے اپنے کام کو آگے لے کر جائوں گا اس لیے میں کسی کی مدد پر انحصار نہیں کر سکتا۔ بچے کا مزید کہنا تھا کہ میں اپنی محنت مزدور سے اپنے والدین اور بہن بھائیوں کی کفالت کرتا ہوں ۔ ایسے میں اگر میں محنت کی بجائے کی کسی کی مدد کی طرف دیکھنا شروع ہو گیا تو شاید زندگی میں بہت کچھ ہے جس میں کھو دوں گا اور کبھی اپنی منزل تک نہ پہنچ سکوں ۔

تازہ ترین خبریں

قوم کا ایک ایک پیشہ بچانا حکومت کا فرض ہے، وزیراعظم شہبازشریف

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا

ڈاکٹررضوان اورنعمان اصغر کوہارٹ اٹیک کیسے ہوا،کپتان نے اندرکی بات بتادی،سپریم کورٹ سے بڑامطالبہ بھی کردیا

لیاقت علی خان کے قتل میں کون ملوث تھا،کپتان نے فیصل آبادجلسے میں بڑی بات کہہ دی

بیٹے نے کہا تھا امی مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، میرا ساتھ نہ چھوڑنا ۔۔ اکلوتے بیٹے کی موت کے بعد ماں اور بہنیں سارا دن قبر کے پاس بیٹھی رہتی ہیں

عمران خان کے آٹوگراف دی گئی قمیض کی بولی 6 کروڑ لگنے پر بچے نے کیا جواب دیا؟

پشاورکے بعدننکانہ صاحب سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ،جانی نقصان کی اطلاعات

پاکستان کےفیصلےاس ملک کےعوام کریں گے،علی محمد خان

معاشی حالات بدتر، حکومتی اتحادی ایک دوسرے کی طرف دیکھ رہے ہیں: اسد عمر