06:16 pm
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس کی حمایت کر دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس کا معاملہ اسپیکر قومی اسمبلی نے ریفرنس کی حمایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے موقف اختیار کیا کہ اوپن بیلٹ سے سینیٹ انتخابات کروانے کیلئے آئینی ترمیم ہونی چاہئے۔ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ڈائریکٹ طریقے سے ہوتے ہیںسینیٹ انتخابات ڈائریکٹ ووٹنگ سے نہیں ہوتے۔انہوں نے کہا کہ سینیٹ انتخابات شفافیت پر مبنی ہونے چاہئیں،ووٹ ڈالنے والے کا اس کی جماعت کو علم ہونا چاہئے،2016 میں بھی
سینیٹ ہول کمیٹی نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کی ترمیم تجویز کی تھی۔اسدقیصر نے مزید کہاکہ سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ ہو قومی اسمبلی اس کو سپورٹ کریگی سینٹ انتخابات شفاف ہونے سے ہارس ٹریڈنگ ختم ہوگی۔افسوس ہے کہ ماضی میں ووٹوں کی خرید و فروخت کے الزامات سامنے آئے ۔ 

تازہ ترین خبریں

ننکانہ صاحب سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش کھیتوں سے مل گئی

محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا

والدہ کو قتل کرکے گوشت کتے کو کھلانے والے کو پندرہ سال قید

جے ڈاٹ نے صارفین کو اطغرل غازی کے کرداروں سے ملاقات کی پیشکش کر ڈالی

بلوچستان کا 584 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

چین نے مصنوعی پائلٹ تیار کرلیے، کارکردگی انسانوں سے کئی گنا بہتر

نائیجیریا ؛ اسکول پر حملے میں پولیس اہلکار ہ ل ا ک، اساتذہ سمیت 80 طالبات اغوا

 حکومت ہر معاملے پر نوازشریف کی بیرون ملک سے عدم واپسی کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے،خرم دستگیر

امریکا نے کابل ایئرپورٹ کی سیکیورٹی ترکی کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا

تمام ویکسی نیشن سینٹر پر کورونا ویکسین ختم،شہری شدید پریشان

 گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس ایک روپے مقرر کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما سردار میر اکبر خان پی ٹی آئی میں شامل

بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن اور پولیس میں بدترین تصادم

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے

بجلی کی فی یونٹ قیمت کم ہونے والی ہے