07:04 pm
 بیلسٹک میزائل ’شاہین 3‘ کا کامیاب تجربہ

بیلسٹک میزائل ’شاہین 3‘ کا کامیاب تجربہ

07:04 pm

راولپنڈی(ویب ڈیسک )پاکستان نے بیلسٹک میزائل ’شاہین 3‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو دو ہزار 750کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی ایس پی آر کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں ’شاہین 3‘کو کامیابی سے ہدف کو نشانہ بناتے دکھا یا گیا ہے ۔اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان نے بیلسٹک میزائل کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کیا جس نے بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنا یا ۔تجربے کا مقصد ہتھیاروں

فارن فنڈنگ کیس براہ راست دکھایا جائے،وزیراعظم کا چیلنج
کے نظام کے مختلف ڈیزائن اور ٹیکنیکل پیرامیٹرز کو جانچنا تھا ۔چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف نے ’شاہین 3‘کا کامیاب تجربہ دیکھا ۔وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی نے بیلسٹک میزائل کے کامیاب تجربے نے سائنس دانوں اور انجینئرز کو مبارکباد دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر