07:22 pm
 سرکاری ملازمین کی پرموشن میں تبدیلیاں۔۔ ملازمین کی ترقی تین سال میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شفقت محمود 

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) سرکاری ملازمین کی پرموشن میں تبدیلیاں۔۔ ملازمین کی ترقی تین سال میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ  سرکاری ملازمین کی پرموشن میں تبدیلیاں کی گئی ہیں، سرکاری ملازمین کی ترقی تین سال میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنشن والے اداروں میں ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن ملتی رہے گی۔انہوں نے کہا کہ اگر ملازم کا ریفرنس نیب یا ایف آئی اے میں ہوا تو اسے پروموٹ نہیں کیا
جائیگا، انکوائری کو 3 سال ہوجائیں تو پروموشن کی اجازت ہو گی۔ان کا کہنا تھا کہ پلی بار گین کرنے والے ملازم  کے خلاف بھی ایکشن ہو گا، ریٹائرمنٹ کی عمر کی حد کم کرنے کی کوئی تجویز نہیں، پنشن والے اداروں کے ملازمین کو پنشن ملے گی

تازہ ترین خبریں

گرمی سے پریشان شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نےکن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اسحاق ڈار کی گرفتاری تک اس کیس کا فیصلہ نہیں ہو گا، احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسمبلیاں توڑیں گے یا نہیں؟ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومتی اتحادی جماعتوں کا ہنگامی اجلاس، بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو کوئی عہدے سے نہیں ہٹا سکتا، وفاقی وزیر قانون کا دوٹوک اعلان

یا اللہ رحم ، انتہائی خوفناک حادثہ ، کئی جانیں چلی گئیں، متعدد خاندان سوگ میں ڈوب گئے

آئی جی سندھ مشتاق مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سابق وزیر خزانہ کو پاکستان بلا لیا گیا، نگران وزیراعظم کیلئے نام فائنل کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسمبلی کی تحلیل کا مسودہ تیار کرنے کا حکم دیدیا ، تہلکہ خیز دعویٰ

ڈالر نے پھر اونچی چھلانگ لگا دی ، روپے کے مقابلے قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟انٹربینک سے بڑی خبر

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کے پاس کیا آپشنز ہیں؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

 پاکستانی عوام کو مبارک، لوٹے فارغ،پنجاب حکومت کا جواز ختم، وفاقی حکومت فوری طور پر استعفیٰ دے،اسدعمر

چلتی گاڑی کو درست نشانہ بنانے کے لیے پڑوسی ملک کاہائپرسونک میزائل کامنصوبہ

امپورٹڈ حکومت خوفزدہ ۔۔۔گالیاں ن لیگ کو پڑ رہی ہیں اور زرداری مزے کر رہا ہے،عمران خان حکومت پربرس پڑے