08:58 pm
تبدیلی سرکار صوبائی دارالحکومت لاہور کو تبدیل کرنے کے لئے متحرک ہوگئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تبدیلی سرکار صوبائی دارالحکومت لاہور کو تبدیل کرنے کے لئے متحرک ہوگئی، وزیراعلی پنجاب نے لاہور ڈویلپمنٹ پیکج کی منظوری دی ساتھ ہی کابینہ کمیٹی برائے فنانس نے فنڈز منظور کئے، اب ایل ڈی اے نے چار منصوبوں کے پی سی ون حکومت پنجاب کو منظوری کے لئے ارسال کردیئے۔وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی لاہور ڈویلپمنٹ پیکج کی منظوری کے ساتھ ہی پلاننگ فاسٹ ٹریک پر ہے، ایل ڈی اے نے نیسپاک کے ساتھ 13 ارب 89 کروڑ 60 لاکھ

بھارت کایوم جمہوریہ ،دنیانے پڑوسی ملک کوبڑاجھٹکادیدیا
کی لاگت کے چاروں منصوبوں کے پی سی ون مکمل کرلیے ہیں، شیرانوالہ گیٹ فلائی اوور کی تعمیر کا پانچ ارب چونتیس کروڑ کا پی سی ون منظوری کیلئے پنجاب حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے، جبکہ شاہکام چوک فلائی اوور منصوبے کا چار ارب اٹھارہ کروڑ اسی لاکھ مالیت کا پی سی ون، کریم بلاک انڈر پاس اور فلائی اوور منصوبے کا دو ارب اکاون کروڑ کا پی سی ون ارسال کیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 اسلامو فوبیا کا معاملہ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کریا

فرانس نے پاکستان کو کرونا ریڈ لسٹ میں شامل کر لیا

سعید غنی نے اپنا وعدہ پورا کرلیا ۔۔۔۔ مفتاح اسماعیل کے گھر کیا بھجوادی ؟؟؟ ویڈیو وائرل ہوگئی

پنجاب میں ٹرانسپورٹ 15مئی کو دوبارہ کھول دی جائے گی

کوئٹہ اورتربت میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن،یف سی کے3سپاہی شہید،5زخمی

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو