09:16 pm
جنات انسان کی کیسے مدد کرتے ہیں؟ خاتون کے ساتھ پیش آنے والا سنسنی خیز واقعہ

جنات انسان کی کیسے مدد کرتے ہیں؟ خاتون کے ساتھ پیش آنے والا سنسنی خیز واقعہ

09:16 pm

جنات کے حوالے سے سیکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں ایسے واقعات اکثر سامنے آتے رہتے ہیں کہ کسی جن نے انسان کے روپ میں اس سے بات کی لیکن بعد میں انکشاف ہوا کہ وہ انسان نہیں جن تھا۔یہ منظر سوچنے کے بعد خوف کے عالم میں انسان کے رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں، ایک ایسا ہی اپنے ساتھ گزرا ہوا سچا واقعہ ایک خاتون نے نجی ٹی وی کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں سنایا کہ جس کو سن کر سننے والے بھی دم بخود رہ گئے۔انہوں نے بتا کہ وہ کس رات کے وقت

اگرآ پ ناخن چباتے ہیں توآپ کس قسم کی شخصیت کے مالک ہیں ،دلچسپ تفصیلات جانیں اس خبرمیں
طرح گھر سے نکل کر اپنی نانی کے ہاں جارہی تھیں کہ راستے میں انسان کے روپ میں انہیں کوئی جانی پہچانی شخصیت ملی اور ان کو بحفاظت ان کی نانی کے گھر پہنچا دیا۔یاد ہے کہ بحیثیت مسلمان جنات کے وجود کو تسلیم کرنے کے سلسلے میں ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ اس حوالے سے انبیاءکرام سے تواتر کے ساتھ متعدد واقعات قرآن احادیث اور تاریخ میں بھی موجود ہیں، ان واقعات سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ جنات جاندار اور عقل و فہم رکھنے والی آتشی مخلوق ہیں
۔جنات کا معاملہ اس قدر تواتر و تسلسل کے ساتھ ثابت ہے کہ ہر خاص و عام یہ جانتا ہے کہ جنات کے وجود سے کوئی انسان بالخصوص مسلمان انکار نہیں کرسکتا جو خود کلمہ گو ہو اور خدا رسول اور چاروں الہامی کتابوں پر مکمل ایمان رکھتا ہو۔

تازہ ترین خبریں