10:48 pm
عہدہ سنبھالنے پر جوبائیڈن کو وزیر اعظم عمران خان کی مبارکباد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے حلف اٹھانے والے نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ مل کر کام کرنےکے منتظر ہیں۔وزیراعظم کا کہنا ہےکہ جوبائیڈن کے ساتھ پاک امریکا شراکت مضبوط کرنےکے لیے پر امید ہوں اور امریکا کے ساتھ تجارت، معیشت اور ماحولیاتی تبدیلی کے مسئلے پر کام کا خواہش مندہوں۔
ان کا کہنا ہے کہ وہ امریکا کے ساتھ انسداد بد عنوانی اور خطے میں امن کے فروغ کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔ مجھے پکا یقین ہے کہ میں اپنے والدین کی لے پالک اولاد ہوں کیونکہ۔۔۔ ہانیہ عامر نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کی بھی ہنسی چھوٹ جائے گی

تازہ ترین خبریں

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا