11:09 am
 دھند کے باعث حادثات، 6افراد جاں بحق،30سے زائد زخمی

وزیرآباد(روزنامہ اوصاف) ملک بھر میں دھند کے باعث حادثات میں 6 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سمبڑیال کے قریب وزیرآباد روڈ پر دھند کے باعث ٹرک اور مزدا میں ٹکر ہو گئی جس کے باعث تین افراد جاں بحق اور 18 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں میں کچھ کی حالت نازک ہے۔ملتان میں بھی دھند کے باعث ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے باعث ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہو گئے جبکہ وہاڑی میں دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوئے۔

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس:درخواست گزار اور اسکروٹنی کمیٹی کے درمیان ڈیڈلاک
ریسکیو ترجمان عبدالجبار کے مطابق حادثہ 4 گاڑیوں کے ٹکرانے کے باعث پیش آیا۔دوسری جانب آج کراچی میں بھی دھند کا راج رہا اور مختلف علاقوں میں حد نگاہ 200 میٹر تک رہی۔ کراچی میں دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔

تازہ ترین خبریں

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے متعلق وزیراعظم کا بیان خوش آئند ہے۔بلاول بھٹو

ہم نہیں تو کوئی بھی نہیں؛ سی اے اے نے کویت کو خبردار کردیا

لیہ کی رہائشی خاتون کے ساتھ تین افراد کی بد سلوکی