11:51 am
 الیکشن کمیشن کی اکبرایس بابر ے الزامات کی وضاحت

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) تحریک انصاف پارٹی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وضاحت جاری کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف پارٹی فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی کمیٹی اجلاس میں اکبر ایس بابر کے الزامات پر وضاحت جاری کی۔الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق اسکروٹنی کمیٹی پر جانبداری کا الزام حقیقت کے برعکس ہے اور اسکروٹنی کمیٹی اپنے ٹی او آرز کے مطابق کام کر رہی ہے۔ اسکروٹنی کمیٹی اجلاس میں فریقین وکلا کے ساتھ پیش ہوئے۔
 
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی کی جانب سے جمع کرائے گئے جوابات پر بحث ہوئی جبکہ وکیل نے بار بار اسکروٹنی کے کام میں مداخلت اور دباؤ میں لانے کی کوشش کی۔الیکشن کمیشن کے مطابق اکبر ایس بابر کی بار بار مداخلت کے باعث اسکروٹنی کمیٹی کو اجلاس ختم کرنا پڑا۔ اب اسکروٹنی کمیٹی میرٹ پر اپنی سفارشات تیار کر کے الیکشن کمیشن کو پیش کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان