12:13 pm
عمران صاحب! فارن فنڈنگ چھپانا نہیں چاہتے تو ہائیکورٹ میںپٹیشن کیوںدائرکی؟مریم اورنگزیب

لاہور(روزنامہ اوصاف)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے فارن فنڈنگ کیس عوام کے سامنے اوپن کرنے کے دعوے کو جھوٹ قرار دے دیا، ثبوت کے طور پر پی ٹی آئی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن کی کاپی جاری کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران صاحب فارن فنڈنگ کیس کو کیمروں کے سامنے چلانے کے آپ کے جھوٹے دعوے کا تحریری ثبوت حاضر ہے، جواب دیں ۔

فارن فنڈنگ کیس’’پانامہ ٹو‘‘ بننے جارہا ہے ،شیخ رشید احمد
انہوں نے کہاکہ عمران صاحب اسلام آباد ہائیکورٹ میں آپ کا اپنا لکھا ہوا قوم کے سامنے لارہی ہوں، پڑھیں اور اپنے جھوٹ پر کچھ شرم کریں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی یہ دستاویز عمران صاحب آپ کے جھوٹے ہونے کا ناقابل تردید ثبوت ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران صاحب فارن فنڈنگ کیس چھپانا نہیں چاہتے تو اسلام آباد ہائیکورٹ میںپٹیشن کیوں دائر کی؟ ایک کے بعد ایک پٹیشن کیوں کی؟

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان