12:42 pm
دی بینک آف پنجاب اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے مابین داخلہ اور فیسوں کیلئے بینکاری کی خدمات کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد (روزنامہ اوصاف )  یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگرام میں داخلوں کی ڈیجیٹلائزیشن کا سہرادی بینک آف پنجاب کے سر  ہے ،اپنی اسی روایت کو وسعت دیتے ہوئے بینک اب داخلہ اور فیسوں کی وصولی کی خدمات پنجاب بھر ، آزاد جموں و کشمیر اور شیخ زید ہسپتال (وفاقی) تک وسیع کر رہا ہے۔ اسی ضمن میں دی بینک آف پنجاب کے صدر
اور سی ای او ظفر مسعود اور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر جاوید اکرم نے اپنے اداروں کی جانب سے خدمات کی فراہمی کے معاہدے پر دستخط کیے۔خدمات کی فراہمی کے معاہدے کے تحت دی بینک آف پنجاب ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے پنجاب، آزاد جموں و کشمیر اور شیخ زید ہسپتال(وفاقی) میں داخلوں کیلئے بی او پی ویب پورٹل کے ذریعے آن لائن داخلہ ، ترجیح کا انتخاب، دستاویزات کی اپ لوڈنگ اور ملک بھر میں موجود بی او پی برانچوں کے ذریعے فیس جمع کروانے کی سہولیات فراہم کرے گا۔ تقریب میں دونوں اداروں کے اعلیٰ عہدداران نے شرکت کی۔ بی او پی آئی ٹی نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کیلئے کسٹمائز سی ایم ایس ماڈیول کی تیاری میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ خصوصی کسٹمر سپورٹ کے قیام سے ملک اور دنیا بھر کے طلباء کو سہولت فراہم کی جائے گی۔ عوام کے مسائل کے حل کیلئے بہترین ڈیجٹلائز خدمات کی فراہمی دی بینک آف پنجاب اولین ترجیح ہے ۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا

فواد چودھری نے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سنا دی

خود عرض اور لالچی منیجر کی زندگی کا وہ واقعہ جس نے سب کچھ بدل ڈالا

 پاکستان کے لیے امریکہ ایک اہم اتحادی کی حیثیت رکھتا ہے۔شاہ محمود قریشی

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معاملہ۔۔۔۔ حکومت نے پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی قائم کرنےکا فیصلہ کرلیا

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں 

اگلا الیکشن الیکٹرونک ووٹنگ کے ذریعے ہوگا۔ شیخ رشید احمد 

یا میرے مالک رحم ، پاکستان کے اہم شہر سے 57نامعلوم لاشیں برآمد ،اموات کس حیران کن طریقے سے ہوئی ہے ؟ پورے پاکستان میں ہلچل

 ن لیگ کے دور میں کھانے ہیلی کاپٹر میں جاتےتھے۔شہباز گل 