02:19 pm
وزیراعظم سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات

وزیراعظم سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات

02:19 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وزیراعظم عمران خان سے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے ملاقات کی جس کے دوران ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال سے آگاہ کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیو اعظم عمران خان سےملاقات میں گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر رضا باقرنے وزیرِ اعظم کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ادائیگیوں پر بریفنگ دی،





فارن فنڈنگ کیس کی براہ راست کوریج :پیپلز پارٹی اورن لیگ نے وزیراعظم کا چیلنج قبول کرلیا
گورنر نے بر آمدات اور بیرون ملک سے ترسیلات زر میں استحکام اور متوقع اضافے کے بارےمیں بھی آگاہ کیا۔

تازہ ترین خبریں