02:34 pm
حکومت عوام پر بجلیاں گرانے کو تیار

حکومت عوام پر بجلیاں گرانے کو تیار

02:34 pm

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)حکومت نے ایک بار پھر بجلیاں گرانے کی تیار کرلی ،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو شاید سکون صرف قبر میں ہی ملے گا ،بجلی کی قیمت میں ایک روپے 80پیسے اضافے کا امکان ہے ،سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے درخواست دائر کردی ۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ایک بار پھر عوام پر بجلی گرانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور بجلی کی قیمتیں بڑھانے کیلئے سی پی پی اے نے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے

وزیراعظم سے گورنر اسٹیٹ بینک کی ملاقات
درخواست میں سی پی پی اے نے موقف اختیار کیا ہے کہ بجلی کی پیداواری لاگت 4.76 روپے فی یونٹ ہے جبکہ دسمبر میں ریفرنس فیول لاگت چاراعشاریہ چھیالیس روپے تھی ، یہ درخواست دسمبر کی فیول پرئاس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق نیپرا بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سی پی پی اے کی درخواست پر 27 جنوری کو سماعت کرے گا جس کےباعث بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے فنڈز کے ناجائز استعمال کا انکشاف

بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ،

اسلام آباد میں حساس ادارے کاسابق آفیسر فائرنگ سے قتل

سعودی عرب پاکستان کو 500ملین ڈالرز دے گا، وزیر خارجہ

حکومت کا شہبازشریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کےفیصلے کے خلاف عدالت جانے کا اعلان

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی

والدین کو گھر سے نکالنا پاکستان میں قابل سزا جرم قرار

ضلع مہمند میں ٹینک کی دیوار گرنے سے سات بچے جاں بحق

یا اللہ خیر۔۔۔ پورے گاوں میں ماتم۔۔۔ایک ساتھ سات بچے جاں بحق۔۔۔وجہ کیا بنی؟

راستہ جلدی کیوں نہیں دیا ، جدہ ٹاون میں کار سواروں کی فائ ر نگ۔۔۔۔۔ایک ہلاک ۔۔۔ زخمیوں کی اطلاعات

حکومت کا ایک اور بڑا فیصلہ۔۔۔ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ

ملک میں کورونا ویکسین ختم۔۔۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کیاکیا؟؟

پانی سے بھری ٹنکی کھیلتے بچوں پر جاگری، 7 جاں بحق ، افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ؟ جان کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

جہانگیر ترین سے خفیہ ملاقات میں معاملات طے ہوگئے،عمران خان کا اہم مسئلہ حل ہو گیا،اسمبلیاں توڑنے کاامکان کم