03:29 pm
کورنا میں تیزی۔۔ یکم فروری سے پرائمری سکولز نہیں کھلیں گے۔۔؟ معاملہ لٹک گیا ۔۔ والدین اور بچوں کیلئے بڑی خبر

لاہور (نیوز ڈیسک) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں سرکاری اور نجی سکولوں کو یکم فروری سے کھولنے کے فیصلے کو سکولوں کی کرونا رپورٹس سے مشروط کردیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شہر میں کرونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آنے کے باعث این سی او سی نے یکم فروری سے چند روز قبل اجلاس بلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے جس میں کرونا وائرس کی دوسری لہر سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور فیصلہ کیا جائے گا کہ یکم فروری کو پنجاب بھرکے پرائمری اور مڈل

محمد علی درانی کی نواز شریف کے مشیر عرفان صدیقی سے طویل ملاقات، کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں
تک ایلمنٹری سکول کھولے جانے ہیں یا نہیں، بتایا گیا ہے کہ این سی او سی نے تمام سرکاری اور نجی سکولوں کو یکم فروری کو کھلنے کی صورت میں روزانہ کی بنیاد کرونا رپورٹ بھجوانے کا حکم دیا ہے اور سکول سربراہان کو پابند کیا ہے کہ وہ اپنے اپنے سکول کی کرونا رپورٹ روزانہ 4 بجے تک بھجوا دیں۔ رپورٹ میں پنجاب بھر کے نجی اور سرکاری سکولوں میں کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ پیش کیا جائے گا۔ موجودہ صورتحال میں والدین اور طلبا و طالبات شدید ذہنی کوفت کا شکار ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،