05:21 pm
آن لائن امتحانات کا معاملہ ، سٹوڈنٹس کمیٹی کا چیئرمین ایچ ای سی سے ملاقات ۔۔ ایچ ای سی  نے مطالبات کی منظوری کیلئے 3 دن کی مہلت مانگ لی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)  اسلام آباد کی مختلف یونیرسٹیوں کے طلباء کی جانب سے آن لائین امتحانوں کے معاملے پر ایچ ای سی حکام سے تفصیلی مزاکرات کئے گئے جس میں نمل نیشنل یونیورسٹی، بحریہ اور ایئر یونیورسٹی ،قائد اعظم اورنسٹ یونیورسٹی کے طلباء شریک ہوئے طلباء کا کہنا تھا کہ آن لائن امتحان لینے اور یونورسٹیوں میں فیسوں کی واپسی سمیت دوسرے معاملات ایچ ای سی چیئرمین کے سامے رکھے  انکا کہنا تھا کہ ہم پڑھائی میں پہلے ہی لیٹ ہیں ہمارا سال ضایع کرنے سے بچایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ آن لائین پڑھنے کے بعد آن لائین پیپر لیئے
جائیں اور ہاسٹل سمیت امتحانوں کی فیس اور ٹرانسپورٹ فیس واپس کی جائے۔ طلبا نے مزید کہا کہ جب پورا سال یونورسٹی نہیں آئے تو فیس کس چیز کی دی جائے ، ایچ ای سی کی جانب سے 3 دن کا ٹائیم دیا گیا ہے اگر ان دنوں میں معاملات نہ مانے گئے تو ایچ ای سی کے سامنے بھرپور احتجاج کیا جائے گا

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے