05:35 pm
زیتون پیوندکاری اور تھری جی فورجی کے اعلانات سے غریب طبقے کو کوئی فائدہ نہیں، وزیراعظم کےدورہ جنوبی وزیرستان پر قبائیلی مشران ناراض 

جنوبی وزیرستان ( مایٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے دورہ جنوبی وزیرستان کوقبائلی مشران نے انتہائی مایوس کن قرار دے کر افسوس کا اظہار کردیا ۔تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان محسود کے سرکردہ مشران ملک راپاخان ,ملک پشاورخان ،ملک فضل الرحمان اور دیگر نے میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ دن وزیراعظم پاکستان عمران خان نے جنوبی وزیرستان کادورہ کیا ان کا کہناتھا کہ دورے کے دوران انہوں نے کسی قسم کا اعلان نہ کرکے ہمیں انتہائی مایوس کردیا ان کا کہناتھا کہ محسود قبائل نے ملک کے لئے ایسی قربانیاں دی ہیں
جن کی  مثال نہیں ملتی  لیکن ہماری قربانیوں کو کسی نے بھی قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھا،بلکہ ہمیشہ کے لئے ہمیں دیوار سے لگانے کی کوشش کی گئی اور کسی قسم کی پیکج کا اعلان نہ کرکےہمارے زخموں پر نمک پاشی کی گئی۔انہوں نے کہا کہ زیتون پیوندکاری اور تھری جی فورجی کے اعلانات سے غریب طبقے کو کوئی فائدہ نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ محسود قبائل کے مکانات کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے لئے کئے گئے سروے کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرکے فوری طور پر معاوضہ اداکیاجائے۔

تازہ ترین خبریں

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

 عوام کی بیوروکریسی سےعموعی شکایات ہیں اور سفارتخانے بھی اس سے مبرا نہیں ہیں:فواد چوہدری

 جاوید لطیف کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جس جس نے خریداری کرنی ہے کرلے،صوبائی دارالحکومت میں دکانیں کھل گئیں ،تاجرخوشی سے نہال

فون پرہیلوہیلوکے ڈرامے سے مہنگائی کے سونامی کی تباہی ختم نہیں ہوسکتی ،بلاول وزیراعظم پربرس پڑے