06:34 pm
مولانا فضل الرحمان سب سے زہریلے اور منفی سیاستدان ہیں، آل لوٹ مار ایسوسی ایشن مذہب کارڈ استعمال کر رہی ہے۔فیاض الحسن چوہان

مولانا فضل الرحمان سب سے زہریلے اور منفی سیاستدان ہیں، آل لوٹ مار ایسوسی ایشن مذہب کارڈ استعمال کر رہی ہے۔فیاض الحسن چوہان

06:34 pm


لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نےکہا ہے کہ لانا فضل الرحمان پاکستان کے سب سے زیادہ منفی سیاستدان ہیں ۔ آل لوٹ مار ایسوسی ایشن مذہب کارڈ استعمال کر رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کہہ چکے کہ اسرائیل کو تسلیم نہیں کیاجائے گا اس کے باوجود اسرائیل نا منظور ریلی سمجھ سے بالاتر ہے۔صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ
عمران خان ناموس رسالت کے مسئلے پر جس طرح کیس لڑے اور کسی ملک کے سربراہ کو ایسا کرتے نہیں دیکھا جبکہ بیگم صفدر اعوان کہتی ہیں کہ بی جے پی اور اسرائیل والے فنڈنگ کر رہے ہیں، ان کی اپنی بیٹی کی شادی میں بی جے پی کا وزیراعظم بغیر ویزہ کے آیا تھا ۔

تازہ ترین خبریں