07:17 pm
 ریڈیو پاکستان سے نکالے گیے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔۔ ملازمین کو دوبارہ بحال کرنے کی ہدایت

ریڈیو پاکستان سے نکالے گیے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔۔ ملازمین کو دوبارہ بحال کرنے کی ہدایت

07:17 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریڈیو پاکستان سے نکالے گیے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔۔ ملازمین کو دوبارہ بحال کرنے کی ہدایت ۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات نے ریڈیو پاکستان سے نکالے گیے کنٹریکٹ ملازمین کو میرٹ پر بحال کرنے اور خسارے کو دیگر ذرائع سے پورا کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے آئندہ آجلاس میں ادارے کے اخراجات کو کم کرنے
 ریڈیو پاکستان کی عمارتوں کو موثر استعمال میں لانے اور تمام ملازمین کی تنخواہوں کی تفصیلات طلب کر لیں.قائمہ کمیٹی نے پی ٹی وی اے پی پی اور دیگر اداروں کے ملازمین کو اعلان کردہ اعزازیہ فوری ادا کرنے کی بھی ہدایات کر دی۔

تازہ ترین خبریں