07:29 pm
 فاروق ستار نے جھوٹ بولا تھا ان سے ملاقات انکی دعوت پر ہوئی تھی ، اس نے کہا میرے حالات بہت خراب ہیں ، حریم شاہ کے نئے انکشافات

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)  فاروق ستار نے جھوٹ بولا تھا ان سے ملاقات انکی دعوت پر ہوئی تھی ، اس نے کہا میرے حالات خراب ہیں، ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے نئے انکشافات کردئے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سما نیوز پر پروگرام 7 سے 8 میں گفتگو کرتے ہوئے مشہور ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے کہا کہ فاروق ستار نے جھوٹ بولا ، ملاقات انکی دعوت پر ہوئی تھی ، 6 ماہ سےان سے رابطے میں تھی ، فاروق ستارنے کہا میرے حالات بہت خراب ہے ۔ انہوں نے کہا کہ عبدالقوی نے کال کرکے
خود اپنے شو میں بلایا تھا ۔ان کو تھپڑ مارنے والی لڑکی عائشہ تھیں جو میری کزن ہے۔ حریم شاہ کا مزید کہنا تھا کہ  وزارت حارجہ میں ویڈیو بنانے پر حکومت نے کوئی تحقیقات نہیں کیں۔ اس موقع پر حریم شاہ کی کزن اور مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے والی لڑکی عائشہ نے کہا کہ میں سافٹ وئیر انجنیئر ہوں مفتی عبدالقوی سے پہلی ملاقات تھی،انہوں نے غلط بات کی اس لئے مارا 

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی