07:48 pm
اٹل بہاری واجپائی کے دورہ پاکستان میں پیش آیا ایک واقعہ

نئی دہلی، لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) 1998میں آنجہانی بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی پاکستان آئے تھےاور لاہور ڈکلیریشن پر دستخط کیے گئے۔اب ایک بھارتی ویب سائٹ اس دوران پیش آئے ایک حیران کن واقعے کا انکشاف کیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی خاتون رپورٹر نے بھارتی وزیراعظم کو شادی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا تھا۔واجپائی جی میں آپ سے شادی کرنا چاہتی ہوں ۔ لیکن مجھے 
منہ دکھائی میں کشمیر چاہیے۔جس پرہندو انتہا پسند وزیراعظم نے خاتون کو جواب دیا۔ مجھے منظور ہے لیکن تمھیںجہیز میں مجھے پاکستان دینا ہوگا۔ واضح رہے کہ اٹل بہاری واجپائی گزشتہ برس 92سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔اس واقعے سے ظاہر ہوتا ہے کہ کشمیر پراپنا غاصبانہ قبضہ چھوڑنا تو ایک طرف بھارت اپنی ناپاک نظریں پورے پاکستان پر گاڑھے بیٹھا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے