07:57 pm
ملک کے مختلف شہروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ کراچی سے  گرفتار 

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ کراچی میں گرفتار ۔تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں ڈکیتی و رہزنی کی وارداتیں کرنے والاوائٹ کرولا گینگ کے نام سے مشہور  ڈکیت گروہ کراچی سے پکڑا گیا۔ ؤتھ زون پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہونے والا وائٹ کرولا گینگ بین الصوبائی گروہ نکلا، پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان اسلام آباد میں بھی 65 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں۔کراچی پولیس کی جانب سے کی گئی کامیاب کارروائی کے بعد گرفتار ملزمان سے
تفتیش کے لیےاسلام آباد کی ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ ساؤتھ زون نے گروہ کے چار کارندوں سردار، آصف، ناصر اور راج ولی کو گرفتار کیا تھا، ملزمان کے ہاتھوں اسلام آباد میں لٹنے والے خاندانوں نے بھی شناخت کرلیا۔

تازہ ترین خبریں

کراچی ضمنی الیکشن، 40 پولنگ سٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل،مزید کتنے ووٹ مسترد ہوئے ؟انتہائی اہم خبر 

سیشن کورٹس کو ریپ کیسز کی سماعت کی اجازت دے دی گئی

شہباز شریف نے رابطے تیز کرلئے ۔۔۔ مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ۔۔۔ کیا کیا باتیں ہوئی؟؟ انتہائی ہم خبر 

صوبائی دارالحکومت میں خوفناک آتشزدگی ۔۔ ہر چیز جل کر راکھ ہوگئی 

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 