10:03 pm
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ 

اسلام آباد ، سوات ( مانیٹرنگ ڈیسک) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، لوگ کلمہ طیبہ پڑھ کر گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3اعشاریہ 8ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلہ 621کلومیٹر گہرائی میں آیا ،زلزلہ کا مرکز سوات سے 33کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔تاہم تاحال زلزلے کے باعث کسی مالی و جانی نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ملی۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی  لاہور ، اسلام آباد، راولپنڈی اور مانسہری میں زلزلے کے جھٹکے
محسوس کیے گئے تھے ، زلزلے   کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے تھے اور  کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے دعائیں کرنے لگے تھے۔ زلزلے کی شدت 5.1 اور گہرائی 65 کلو میٹر تھی، زلزلے کا مرکز مقبوضہ کشمیر تھا۔ زلزلے کے باعث کوئی مالی و جانی نقصان نہیں ہوا تھا۔ 

تازہ ترین خبریں

پاکستان کو دنیا میں رسوا کرنیوالی حکومت کوگھر جانا ہوگا، حمزہ شہباز

امریکہ اور سعودی عرب آمنے سامنے۔۔ ولی عہد محمد بن سلمان پر پندیاں لگنے کا خطرہ۔۔۔امریکی صدر نے عندیہ دے دیا

غیرملکی سفارتکارنے پاکستانی شہری کوکچل ڈالا،واقعہ وفاقی دارلحکومت کے کس علاقے میں پیش آیا

ڈینیل پرل کیس:امریکہ کی کونسی اہم ترین شخصیت وزیرداخلہ سے ملاقات کےلیے پہنچ گئی،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

آپ بھی جاؤ۔۔ حمزہ شہباز کے بعد شہبازشریف اور خواجہ آصف کے حوالے سے بھی عدالت کا بڑا فیصلہ

سند ھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان آپس میں لڑ پڑے۔۔ ایک دوسرے پر لاتوں ،گھونسوں کی بارش۔مارکٹائی کی ویڈیو دیکھیے۔۔

یوسف رضاگیلانی پر بجلیاں گرادینے والی خبر۔۔ ن لیگی ارکان نے ووٹ دینے سے انکار کر دیا،کیا کہا؟ جانیے تفصیل

عشق اندھا ہوتاہے،55 سالہ ڈی ایس پی نئی بھرتی ہونےوالی 19 سالہ کانسٹیبل پر دل ہار بیٹھے

پنجاب میں نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا ؟حکومت نے بچوں کیلئے اہم ترین اعلان کر دیا

 سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو سینیٹ الیکشن کےلئے اہل قراردیدیا

بہار کی آمد کیساتھ موسم میں تبدیلی،محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کاسینیٹ کا معرکہ متحد ہوکرلڑنے پر اتفاق

اپوزیشن جتنا مرضی پیسہ پھینک لےسینیٹ الیکشن۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم نے بڑاچیلنج دیدیا

خواجہ آصف کے ریمانڈ میں توسیع :احتساب عدالت کا نیب جلد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم